Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Pakistan diploma engineering past work

 






Pakistan Diploma Engineer Federation

This organization is a nationwide organization of graduates of Diploma of Associate Engineers, Technical Education in Pakistan, which has been working for the interests and rights of technical education and technical education in the country for a long time.  Before 1968, various organizations of Diploma Engineers were functioning in Pakistan on provincial and departmental basis - but in 1971, these organizations came together.  In which the need for a central organization was felt - in this way one organization was working on the basis of West Pakistan under the name of Federation of Diploma Engineers Association of West Pakistan and another organization was working under the name of Pakistan Engineering Diploma Holder Front - since 1971.  After the fall of East Pakistan, these two organizations were merged and the federal organization was named Pakistan Diploma Engineer Federation.

The offices of the federation are functioning in Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar and Quetta. At the provincial level, four provincial organizations known as zones are under the leadership of the provincial president.

From the very beginning, the Federation has been striving for effective promotion of technical education in the country, better quality and purposeful education.

From 1960 to 1974, countless Diploma Engineers endured hardships and hardships from their comrades - two comrades sacrificed their lives and after this long struggle, finally an agreement was reached between the Federal Government and the Pakistan Diploma Engineers Federation.  The right to higher education for air diploma engineers was recognized and

Two year B.Tech pass

Biennial B Tech Owners

It was announced that the release of education of -

In 1972, the Federation gave a list of demands to the federal government containing its problems and a nationwide protest was held to meet these demands - as a result of which, in 1973, the government, under the leadership of the Federal Secretary of Electricity and Water, consisting of representatives from all the provinces.  A committee was formed.  In which two representatives of the federation were also participated - this federal committee submitted a report to the government after a year long investigation and discussion, as a result of which the federal government announced the recognition of the following demands -

1- Diploma Engineers in all Government Institutions were given the designation of "Sub-Engineer"-

2- Salary of Diploma Engineers fixed at minimum Grade 11-

3- 25% of the total vacancies of Diploma Engineers have been ordered to be given grade 16 immediately-

4- 20% of Grade 17 posts reserved for Diploma Engineers-

5- Diploma engineers who have been employed for more than five years were ordered to be made permanent-

6- The release of B.Tech Honors Engineering Degree for Diploma Engineers was announced and leave of employment was recommended during the completion of this course.

By Engineer Sabih Ahmed (Sheikh)

Ad Hoc President Sindh Zone

Pakistan Diploma Engineers Federation

SAARC Diploma Engineers Forum Bangladesh.





السلام علیکم دوستوں

آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے ہے کہ پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن کے چیئرمین انجینئر سید منصور حسین و کو چیئرمین سارک ڈپلومہ انجینئرز فورم بنگلادیش ، انجینئر نور الحسن آفتاب اور انجینئر صبیح احمد شیخ نے صلح اور مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ سندھ زون کے تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز اور تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کرنے کے بعد سترہ سالہ تعلیم گریجویٹ بیچلر آف ٹیکنالوجی آونرز ہائیر انجینئرنگ ایجوکیشن الیکٹریکل ، میکینکل اور سول جو کہ پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن کی ڈیمانڈ پر شروع کیا گیا NO.F.15-29/73-Tech. Ministry of Education Government of Pakistan  Dated Islamabad 26 October 1973  لیکن 2018 سے پاکستان انجینئرنگ کونسل والے ایک منظم شازش کے زریعے گورنمنٹ اور پرائیوٹ اداروں میں نوکری اور تعلیم کے حوالے سے روکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔ جس کی وجہ سے سندھ زون میں تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کو مسائل کے حل کے لئے سندھ زون کی نئے سرے سے تنظیم نو کی جا رہی ہے۔ جس میں 

نمبر 1- تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کا تعاون درکار ہے ۔

نمبر 2- ہماری جو بنیاد تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کرنے کے بعد جنھوں نے گریجویٹ بی ٹیک آونرز انجینئرنگ ڈگری حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ عہدوں پر جاب کر رہے ہیں ان کا بھی تعاون درکار ہے 

                                          تعارف 

                       پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن

یہ تنظیم پاکستان میں فارغ التحصیل  ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز ، فنی تعلیم یافتہ افراد کو ملک گیر تنظیم ہے جو ملک میں فنی تعلیم یافتہ افراد اور فنی تعلیم کے مفادات اور حقوقِ کے لئے طویل عرصہ سے کام کر رہی ہے ۔ سن 1968 سے قبل پاکستان میں ڈپلومہ انجینئرز کی مختلف تنظیموں صوبائی و محکمہ جاتی بنیاد پر کام کر رہی تھی - لیکن سن 1971 میں ان تنظیموں کا متفقہ اجلاس ہوا۔ جس میں مرکزی تنظیم کی ضرورت محسوس کیا گیا- اس طرح سے ایک تنظیم مغربی پاکستان کی بنیاد پر فیڈریشن آف ڈپلومہ انجینیئرز ایسوسی ایشن آف ویسٹ پاکستان کے نام سے اور دوسری تنظیم پاکستان انجینئرنگ ڈپلومہ ہولڈر فرنٹ کے نام سے کام کر رہی تھیں- سن 1971 میں سقوط مشرقی پاکستان کے بعد ان دونوں تنظیموں کو یکجا کر دیا گیا اور وفاقی تنظیم کا نام  پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن رکھا گیا۔

فیڈریشن کے دفاتر کراچی ، لاہور، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ میں کام کر رہے ہیں صوبائی سطح پر چار صوبائی تنظیمیں جنہیں زون کہا جاتا ہے صوبائی صدر کے شیر قیادت کام کرتی ہیں- 

فیڈریشن شروع ہی سے ملک میں فنی تعلیم کی موثر ترویج، بہتر معیار اور با مقصد تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں ۔

سن 1960 سے لیکر سن 1974 تک بے شمار ڈپلومہ انجینئرز ساتھیوں سے سخت مصائب جھیلے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں - دو ساتھیوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا اور اس طویل جہدوجہد کے بعد آخر کار وفاقی حکومت اور پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن میں ایک معاہدہ ہوا ڈپلومہ انجینئرز کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حق کو تسلیم کیا گیا اور 

دو سالہ بی ٹیک پاس

دو سالہ بی ٹیک آونرز

کے تعلیم کے اجراء کا اعلان کیا گیا -

سن 1972 میں فیڈریشن نے وفاقی حکومت اپنے مسائل پر مشتمل مطالبات کی فہرست دی اور ان مطالبات کو منوانے کیلئے ملک گیر احتجاج کیا گیا- جس کے نتیجے میں سن 1973 میں حکومت نے وفاقی سیکرٹری بجلی و پانی کی سربراہی میں تمام صوبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی۔ جس میں فیڈریشن کے دو نمائندوں کو بھی شریک کیا گیا- اس وفاقی کمیٹی نے ایک سال کے طویل چھان بین اور بحث کے بعد حکومت کو رپورٹ پیش کی جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے مندرجہ ذیل مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کیا - 

1- تمام سرکاری اداروں میں ڈپلومہ انجینئرز کو "سب انجینئر" کا عہدہ دیا گیا- 

2- ڈپلومہ انجینئرز کی تنخواہ کم از کم گریڈ 11 مقرر کی گئی-

3- ڈپلومہ انجینئرز کی کل آسامیوں میں 25 فیصد کو فوری طور پر گریڈ 16 دئیے جانے کے احکامات کیے گئے-

4- گریڈ 17 کی 20 فیصد آسامیاں ڈپلومہ انجینئرز کے لئے مخصوص کی گئی-

5- پانچ سال سے زائد ملازمت رکھنے والے ڈپلومہ انجینئرز کو مستقل کرنے کے احکامات دئیے گئے-

6- ڈپلومہ انجینئرز کے لئے بی ٹیک آونرز انجینئرنگ ڈگری کے اجراء کا اعلان کیا گیا اور اس کورس کی تکمیل کے دوران ملازمت میں چھٹی کی سفارش کی گئی ۔

منجانب انجینئر صبیح احمد (شیخ)

ایڈہاک صدر سندھ زون 

پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن و

سارک ڈپلومہ انجینئرز فورم بنگلادیش ۔


Post a Comment

0 Comments